Android AppiOS App

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز نکال کر رکھ لیں کیا پتہ آج آپ کی قسمت چمک اٹھے

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:31

100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی ۔100والے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199انعامات،1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے

انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎