Android AppiOS App

بڑا سیاسی دھماکہ ،مشیر اطلاعات کے عہدے سے چھٹی کے بعدفردوس عاشق اعوان کی بلاول بھٹو سے ملاقات کی کوشش لیکن آگے سے ان کو کیا جواب ملا؟ تحریک انصاف کی خاتون رہنماہکا بکا رہ گئی

  بدھ‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:10

فردوس عاشق اعوان نےمشیر اطلاعات کے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد سیاسی رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے اس حوالے سے جب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے کوششیں شروع کیں تو انہوں نے صاف انکار کر دیا ۔یاد رہے کہ

اس سے قبل یہ خبریں بھی میڈیا میں گردش کر تی رہیں کہ انہوں نے دورہ سندھ سے واپسی پر سرکٹ ہاؤس میں قیام کرنے کی کوشش کی اور اس دوران انہوں نے متعلقہ عملے کے ساتھ بدتمیزی بھی کی ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فردوس عاشق اعوان بغیر اطلاع کے سرکٹ ہاؤس پہنچیں اور ان کیلئے کمرہ کھولنے کیلئے کہا لیکن انہوں انکار کر دیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎