Android AppiOS App

کروناوائرس کو پاکستان میں بڑی شکست کا سامنا !صحت یاب افراد کی تعداد اچانک بڑا اضافہ سامنے آگیا ، عوام کیلئے خوشخبری آگئی

  بدھ‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:05

پاکستان میں کرونا وائرس سے مریضو ں کی تعداد میں اضافہ تیزی کیساتھ جاری ہے ۔ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 734 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32820 تک جاپہنچی ہے۔تاہم دوسری جانب پاکستانیوں کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ جاری ہے پاکستان کو شکست دے کر

بڑی تعداد صحت یاب ہو کر گھروں کو چلی گئی ، صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 8,555ہو گئی ہے ۔ دوسری جانب ضلع مانسہرہ میں 79افراد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ھوچکے ھیں۔موجودہ کنفرم مریضوں کی تعداد 15ھے۔جن کو قرنطینہ کیاگیاھے۔23 افراد کے ریزلٹ آناباقی ہیں ۔ ایک اور خاتون کورونا وائرس کاشکار جبکہ چار میں کورونا

کورونا وائرس کاشبہ پایاگیا،79 افراد نے کورونا وائرس کوشکست دے دی۔باخبرذرائع سے حاصل ھونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع مانسہرہ میں کورونا وائرس کے وار جاری ھیں۔پولیس لائن مانسہرہ کے قریب رہائش پذیر آمارہ ولد خالد حسین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد اس کو قرنطینہ کر دیا گیا ھے۔ذرائع کے مطابق چار افراد میں کورونا وائرس کا شبہ ھے۔جن میں محمد سہیل ولد اسفند سٹی نمبر ا

مانسہرہ۔سمیرا ولد صادق ساکنہ ہاتھی میرا۔حفضہ بی بی ولد سلیم ساکنہ گاندھیاں زائد اللہ ولد برک زئی ساکنہ کوہستان کالونی مانسہرہ شامل ھیں۔جن کی رپورٹ آناباقی ھے۔تمام افراد کو حفاظتی تدابیر کے طور پر گھروں میں قرنطینہ کردیاگیاھے۔بٹگرام میں بھی دو افراد جن میں فدا محمد ولد محمد ایوب ساکنہ کوزہ بانڈہ بٹگرام امین اللہ ولد شہباز خان ساکنہ اجمیرہ بٹگرام شامل ھیں۔ان کو بھی کورونا وائرس کا مشتبہ مریض ظاہر کیا رہاھے۔جن کی رپورٹ کا انتظار ھے۔ضلع مانسہرہ میں 79افراد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ھوچکے ھیں۔موجودہ کنفرم مریضوں کی تعداد 15ھے۔جن کو قرنطینہ کیاگیاھے۔23 افراد کے ریزلٹ آناباقی ھیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎