Android AppiOS App

تین سینیٹرز میں بھی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی، یہ سینیٹرز کون ہیں ؟نام سامنے آگئے

  منگل‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:01

تین سینیٹرز میں بھی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی ، تینوں سینیٹرز ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ کرایا جائیگا ۔ سینٹ سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تین سینیٹرز میں بھی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی ، سینیٹ سیکرٹریٹ نے 3 سینیٹرز کو سینٹ اجلاس میں شرکت کرنے سے روک دیا۔ تینوں سینٹرز کا ایک مرتبہ پھر دوبارہ ٹیسٹ

کروایا جائے گا۔ ذرائع سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مشتبہ آنے والوں میں سینیٹر عابدہ عظیم ، سینیٹر مولانا عطا الرحمان اور سینیٹر فدا محمد شامل ہیں ،سینٹ اجلاس میں شرکت سے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا تھا ،تینوں سینٹرز نے گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ کروایا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎