Android AppiOS App

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سلطان دراصل کون ہیں اور وہ کہاں پیدا ہوئیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  پیر‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:23

ترک کا ڈرامہ ارطغرل غازی ڈرامہ پاکستان میں نشر ہوتے ہی دھوم مچادی ۔ ریکارڈ قائم کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ترک ڈرامہ ’ارطغرل‘ غازی کو اردو ڈبنگ کیساتھ پی ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے کہ جبکہ دیکھنے والوں کی تعداد یوٹوب پر بھی دیکھنے والوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ سامنے آیا ہے ۔ جہاں ڈرامے نے

پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے وہیں اس ڈرامے کے کچھ کریکٹر ز پاکستان سمیت دنیا بھر کے توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔جہاں ڈرامے کا ہر فنکار بہترین ادکاری کے جوہر دکھا رہا وہیں ڈرامے کی ہیرو ئن حلیمہ سلطان نے ہر کسی کو اپنے حسن میں گرفتار کر لیا ہے ، مداحوں کی بڑی

تعداد ان کے بارے میں جاننا شروع ہو گئی ہے کہ ان کا اصل نام کیا اوہ کون ہیں اور کہاں سے تعلق ہے ۔ ارطغرل غازی کی ہیرئن حلیمہ سلطان کا نام ایسرا بلجیک ہے وہ 14اکتوبر 1992ء میں ترکی کے دارلخلافہ انقرہ میں پیدا ہوئیں ،

انہوں نے بلکین انٹرنیشنل یونیورسٹی استنبول سے شعبہ بین الاقوامی تعلقات میں تعلیم حاصل کی، حال ہی میں استنبول کی یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ ایسرا بلجیک نے اپنی کیرئیر کی شروعات ڈرامہ سریل ارطغرل سے ہی کیا ہے ، ڈرامہ کے پانچ سیز ہیں جس میں وہ 2014سے2018تک کام کرتی رہیں ۔ انہوںنے اپنی اداکاری کی بدولت بے شمار ترک ایوارڈز جیتے ہیں ۔ جبکہ پاکستان میں ڈرامہ کے نشر ہونے کے بعد ڈرامہ سیریل کے ہیرو اور ہیروئن سمیت دیگر کرداروں نے پاکستانیوں کی بڑی تعداد ان کے فالورز میں شامل ہو گئی ہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎