Android AppiOS App

کرونا وائرس !وہ پہلا اسلامی ملک جس نے اپنی مساجد باجماعت نماز کیلئے کھول دیں

  جمعہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:43

بنگلہ دیش میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مساجد میں آنے کے لیے نمازیوں کو ہاتھ دھونے، ماسک لگانے اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہوگا، مساجد میں ڈس انفیکشن اسپرے بھی کیا

جائے گا۔بنگلہ دیش میں 26 مارچ کو لگائے جانے والے لاک ڈاون میں بتدریج نرمی کی جارہی ہے۔بنگلہ دیش میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 12 ہزار 425 اور اموات 186

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎