Android AppiOS App

امریکیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ۔۔۔!!! پاسداران انقلاب کے سربراہ نے نئی دھمکی دےڈالی

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2020  |  18:51

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے امریکا اور اسرائیل کو ایک بار پھر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے سینئر جرنیلوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کا بدلہ امریکی اور اسرائیلی لیڈروں کی ہلاکت سے لیا جائے گا۔ایران کے سرکاری ٹی وی چینل پر نشر

ایک بیان میں جنرل سلامی نے کہا کہ میں امریکیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ میدان سے نکل جائیں، میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگر امریکیوں نے میرے مشورے پر عمل نہ کیا تو انہیں پچھتانا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎