Android AppiOS App

معروف یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

  پیر‬‮ 27 جنوری‬‮ 2020  |  18:59

آزاد کشمیر کی یونیورسٹی آف کوٹلی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف کوٹلی کے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طالبات لپ اسٹک نہ لگائیں اور لپ اسٹک لگانے پر طالبات کو 100روپے

جرمانہ ہو گا۔،اس حوالے سے یونیورسٹی آف کوٹلی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرکلر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے جاری کیا ہے لہذا اس کا اطلاق پوری یونیورسٹی پر نہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎