Android AppiOS App

پہلے پیغام ، پھر کال ۔۔۔!!! یہ کام فوری کرو، نوازشریف کی شاہد خاقان عباسی کو ہدایت

  پیر‬‮ 27 جنوری‬‮ 2020  |  18:39

سابق وزیر اعظم نواز شریف شاہد خاقان عباسی کو درخواست ضمانت دائر کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ بدنام زمانہ احتساب کے خلاف توانائی ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔ سب جانتے ہیں کہ آپ کے خلاف مقدمات من گھڑت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کو

ضمانت کے قانونی حق کو استعمال کرنا چاہیے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو پہلے پیغام بھیجا، پھر

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎