Android AppiOS App

’’عثمان بزدار کی جگہ چوہدری نثار نئے وزیراعلی پنجاب ‘‘ معروف صحافی نےوزیراعظم کو حیرت انگیز مشور دیدیا

  پیر‬‮ 27 جنوری‬‮ 2020  |  18:34

ن لیگ نے پرویز الہٰی کی حمایت کی تو وہ وزیر اعلیٰ بن سکتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی ارشد وحید چوہدری نے کہا کہجہاں پر بھی تبدیلی ہونا ہوتی ہے اس کا آغاز مرکز سے ہی ہوتا ہے اور 17ماہ کی کارکردگی ککے بعد آپ نے دیکھا ہو گا کہ لوگوں کی واقعی چیخیں نکلنا شروع

ہو گئی ہیں اور مختلف عالمی تنظیموں کے سروے سامنے آئے ہیں اس کے مطابق حالات مزید خراب ہوں گے ۔ پارٹی کے اندر سے عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کیلئے آوازیں اٹھنا شرو ہو گئی ہیں مگر عمران خان ان کو مزید وقت دینا چاہتے ہیں ہماری اطلاعات کے مطابق چوہدری نثار علی خان بھی سرگرم ہوچکے ہیں اقتدار کی غلام گردشوں میں

یہ بھی ایک نظریہ پیش کیا جارہا ہے کہ عمران خان کے پاس آخری جو ترپ کا پتہ ہے وہ یہی ہے کہ وہ چوہدری نثار کو پچ کریں اور ان کو بزدار کی جگہ تبدیل کیا جائے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎