Android AppiOS App

آخری قسط کے بعد بھی’’میرے پاس تم ہو‘ ‘ کا قصہ ختم نہ ہوا، خلیل الرحمن قمر نے ’’دانش‘‘ کی موت کی وجہ بیان کردی

  پیر‬‮ 27 جنوری‬‮ 2020  |  15:07

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کردار’’دانش‘‘ کی موت کی وجہ بیان کردی۔ انہوں نے ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں ختم ہونے کے بعد مرکزی ’’دانش‘‘ کی موت پر شائقین کا ردعمل دیکھنے کے بعد ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انہوں نے اس ڈرامے میں دانش کواس لئے مارا کیونکہ وہ اب اپنی زندگی میں کسی اور

عورت کو مہوش کی جگہ نہیں دے سکتا تھا اور وہ اپنی موت کے بعد مکمل طور پرآزاد ہوگیا ۔انہوں نے مہوش کو نہ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ مہوش اپنی ساری زندگی پچھتاوے میں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎