Android AppiOS App

محمد بن سلمان نے کس کمپنی کے مالک کا فون ہیک کیا؟ سعودی ولی عہد شہزادہ پر سنگین الزام لگ گیا

  جمعرات‬‮ 23 جنوری‬‮ 2020  |  18:26

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایمیزون کمپنی کے پاس جیف بینروس کے فون کو وائس ایپ مسیج سے ہیک کیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمیزون کے بانی جیف بینروس کے موبائل کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے تعلق رکھنے والے ا یک نمبر سے وائس ایپ مسیج موصول ہونے کے

بعد چیک کیا گیا ،ذرائع کے مطابق برطانوی اخبار کی رپورٹ میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ 2018 میں بیزوس اور محمد بن سلمان نے ٹیکسٹ مسیجز کا تبادلہ کیا تھا جس کے بعد محمد بن سلمان کی جانب سے ویڈیو فائل بھیج کر بڑی تعداد میں معلومات چرائی گئیں تاہم کیا معلومات چرائی گئیں یہ واضح نہیں ہو سکا ۔ اس معاملے پر بیزوس کے وکیل

نے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ سعودی عرب نے تاحال اس رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎