Android AppiOS App

میک اپ

  منگل‬‮ 21 جنوری‬‮ 2020  |  18:37

ایک شہزادی تھی (ماڈرن دور کی) دیکھنے میں بہت پیاری تھی۔ انکے دربار میں ایک غلام تھا جو کہ وہ بھی کسی شہزادے سے کم نہی دیکھتا تھا۔ ایک دن غلام نے گستاخی کرتی ہوئی نظریں اٹھا کر شہزادی کو دیکھا۔ اسکو پہلی ہی نظر میں شہزادی بھا گئی۔ ایک روز شہزادی پالکی میں بیٹھ کر جنگل کی سیر کو نکلی جس کے محافظ کے

 طور پہ بادشاہ نے چند لونڈیوں اور اس غلام کو ساتھ میں بھیجا۔ سیر کرتے وقت جنگل میں شیر آگیا۔ جس کی دھاڑ سنتے ہی سب لونڈیاں بھاگ گئیں۔ شیر نے پالکی پہ حملہ کیا جس سے وہ ٹوٹ گئی۔ غلام نے شیر کا بہادی سے مقابلہ کرتے ہوئے شیر کو مارا ڈالا۔ اس کے بعد بارش شروع ہو گئی۔ اب شہزادی

اور غلام دونوں بچے جو بارش میں فل بھیگ گئے تھے۔ شہزادی نے غلام کو کہا تم میری طرف دیکھو۔ غلام نہی یہ گستاخی ہم نہی کر سکتے۔ شہزادی نے بہت اصرار کیا تو غلام نے نظریں اٹھا کر شہزادی کی طرف دیکھا اور۔۔۔ چیخ مار کر بھاگ گیا ۔ کیونکہ بارش سے اسکا میک اپ اتر چکا تھ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎