Android AppiOS App

بزدار حکومت کتنے عرصے میں گرا سکتے ہیں؟ رانا مشہود کے دعوے نے پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکال دی

  منگل‬‮ 21 جنوری‬‮ 2020  |  17:54

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق صوبائی وزیر رانا مشہود احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ بہت بڑی تعداد میں اراکین اسمبلی موجود ہیں اور اگر ہم چاہیں تو ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ وہ تمام اراکین موجود ہیں جن کو (ن) لیگ چھڑوا کر

پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کروائی گئی تھی اور جو آزاد حیثیت سے جیتے تھے میرے ساتھ سب کا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎