Android AppiOS App

ایک اور لندن پلان بے نقاب ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں ملاقاتوں کی اندر کی کہانی کھل کر سامنے آگئی

  منگل‬‮ 21 جنوری‬‮ 2020  |  16:37

نواز لیگ کی لندن ملاقاتوں کی اندرکی کہانی کھل سامنے آگئی ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ ہو گیا ۔ معروف صحافی سعید قاضی نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اگلا الیکشن مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی چاہتی ہیں آئندہ الیکشن میں فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہ کیا جائے ۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف اس متعلق کام کر رہے ہیں کہ کسی طرح وزارت داخلہ کو مضبوط کیا جائے اور ان سے کہا جائے کہ وہ احتیاط سے کام لیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎