Android AppiOS App

آٹے کا بحران کون پیدا کر رہا ہے ، انہیں فوری فارغ کر دینا چاہیے؟معروف صحافی نے خبر دیتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  18:18

معروف صحافی انور لودھی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ اچھی بات ہے کہ حکومت نے آٹا بحران پر تیزی سے ایکشن لیا ہے اور صورتحال بہتر ہو رہی ہےگھی مافیا، دال مافیا، چینی مافیاَ بھی ہیں، یہ مافیاز بھی حرکت میں آئیں گے ان کا طریقہ واردات ایک ہی ہے، اشیاء سٹاک کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنا..حکومت انکا

ابھی سے سد باب کر لےگورننس اورمس مینجمنٹ کی وجہ سے آٹے کا بحران ہےتو گورنس اور مینجمنٹ اس وقت کس کی ہے؟پی ٹی آئی کی کس مافیا پرذمہ داری ڈالنےکی بجائے متعلقہ وزیر اور بیوروکریٹس کی زبردست سرزنش ہونی چاہیے، ہو سکے تو انہیں فارغ کیا جائےحد ہو گئی، بحران خود پیدا کیے جا رہے ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎