Android AppiOS App

جیولری اسٹور میں چوری کی دلچسپ واردات،انوکھے اسٹائل سے چوری کرنے پر دیکھنے والے بھی حیران

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  18:16

لندن میں چور کار کے ذریعے شیشے کی دیوار توڑتے ہوئے جیولری اسٹور کے اندر داخل ہوئے اور لاکھوں مالیت کے قیمتی زیورات لے کر رفو چکر ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں چوروں کے انوکھے اسٹائل سے چوری کرنے پر دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے، چوری کی یہ واردات لندن کے ایک جیولری

اسٹور میں پیش آئی جب کچھ چور کار کے ذریعے جیولری اسٹور کے شیشے کی دیوار توڑ کر اندر داخل ہوئے۔چوروں نے مہنگے زیورات لوٹنے کے لیے ہتھوڑی سے زیورات سے بھرے شیشے کے کاونٹرز توڑ کر لاکھوں روپے کی مالیت کے ہیرے و سونے کے زیوارات لوٹ لیے اور رفو چکر ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے چوروں کی تلاش جاری

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎