Android AppiOS App

ن لیگ کے اہم ترین رہنماکو لندن میں شرمندگی کا سامنا ،نواز شریف نے گھر کے اند رہی آنے سے روک دیا

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  18:07

نواز شریف نے لیگی رہنما نہال ہاشمی کو اپنے ساتھ گھر کے اندر آنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق نہال ہاشمی اپنے قائد نواز شریف کی عیادت کے لیے لندن پہنچے تو نواز شریف ایک گاڑی سے اترے اور وہاں پر موجود لوگوں سے ہاتھ ملایا۔جن میں نہا ل ہاشمی بھی شامل تھے۔ نہال ہاشمی جب نواز شریف کے

ساتھ اندر جانے کے لیے چلے تو نواز شریف نے انہیں ہاتھ کے اشارے سے منع کر دیا اور نہال ہاشمی کو نظرانداز کرتے ہوئے پوچھتے رہے کہ حسین نواز کہاں ہے اور پھر گھر کے اندر چلے گئے جب کہ نہال ہاشمی باہر ہی کھڑے رہے جس پر انہیں شرمندگی کا بھی سامنا کرنا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎