Android AppiOS App

وزیراعظم کےمعاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کینسر کے عارضے میں مبتلا

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  15:08

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی نعیم الحق کے گھر آمد، وزیراعظم نے نعیم الحق کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کی رہائش گاہ جاکر ان کی مزاج پرسی اور عیادت کی ہے، وزیراعظم نے معاون خصوصی نعیم الحق

کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور طویل عرصے سے زیر

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎