Android AppiOS App

برفباری اور بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

  جمعرات‬‮ 16 جنوری‬‮ 2020  |  17:26

بلوچستان میں برف باری اوربارشوں کا نیا سلسلہ جمعہ سے شروع ہوگا،پی ڈی ایم اے نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں برف باری اور بارشوں کا ایک نیا سلسلہ جمعہ 17جنوری سے شروع ہوگا جس کے دوران شدید برف باری اور بارشوں کا امکان ظاہر کیا جارہاہے

پی ڈی ایم اے نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہائی الرٹ جاری

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎