Android AppiOS App

وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں؟ شازیہ مری کا طارق بشیر چیمہ پر طنز،جانتے ہیں وزیر ہاؤسنگ نے آگے سےکیا جواب دیا؟

  بدھ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2020  |  17:53

قومی اسمبلی وقفہ سوالات کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں۔ اجلاس کے دور ان شازیہ مری نے کہاکہ طارق بشیر چیمہ میرے لئے بہت قابل احترام ہیں۔شازیہ مری نے ضمنی

سوال کے دوران طنز کرتے ہوئے کہاکہ شابد وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں۔ طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ اس ایوان میں چند ایک ارکان اسمبلی ہیں جو انتہائی قابل احترام ہیں۔طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ شازیہ مری بھی میرے لئے انہی محترم ممبران اسمبلی میں شامل ہیں، ان کے کلمات پر شکر گزار

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎