Android AppiOS App

گاڑیوں کے پرکشش نمبرز کی نیلامی کا آغاز ،نمبرایک کتنے روپے میں بکا؟جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی

  بدھ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2020  |  17:47

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے دفتر فرید کوٹ ہائوس میں گاڑیوں کے نمبرز کی نئی سیریز LE-20 کے ایک ہزار 604 پر کشش نمبروں کی نیلامی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جو تین روز تک جاری رہے گی۔ نیلامی کے پہلے روز ایک نمبر فیصل نامی شہری نے 4 لاکھ 53 ہزار روپے میں خریدا

اسی طرح نمبر 5 ایک لاکھ 66 ہزار روپے، نمبر 7 ایک لاکھ 85 ہزار روپے، نمبر 10 دو لاکھ دس ہزار روپے میں نیلام

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎