Android AppiOS App

پی ٹی آئی حکومت کا عوام کو سب سے بڑا دھچکا پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں28روپے کا اضافہ

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  17:51

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 28روپے کا اضافہ ، حکومت نے اعتراف کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ ان کے دورحکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 28روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب ،

پارلیمانی سیکرٹریز خیال زمان اور عندلیب عباس نے اراکان کے سوالات پر جوابات ریکارڈ کروائے ۔حکومتی اراکین نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 28روپے فی لیٹر اضافہ ہوا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎