Android AppiOS App

اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری 12کمروں پرمشتمل 4 کنال 17 مرلہ کوٹھی کی سرکاری بولی کی قیمت کتنی رکھی گئی؟نیلامی کب ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  14:34

مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے

مطابق نیلامی 28 جنوری کو 12 بجے ہوگی،12 کمروں پرمشتمل 4 کنال 17 مرلہ کوٹھی نیلام کی جائےگی،اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎