Android AppiOS App

قاسم سلیمانی کی موت کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی ؟ بالآخر بڑا راز بے نقاب ہو گیا

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  16:25

امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ سلیمانی ایران ہمارے چار سفارتخانوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا اور اس نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنایا۔امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ جب امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی

کو قتل کیا تو ایران ہمارے چار سفارتخانوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا اور اس نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ میں یہ انکشاف کرسکتاہوں اور مجھے یقین ہے کہ یہ ہمارے چار سفارتخانے ہی ہوتے، ہم بتائیں گے کہ یہ بغداد میں ہمارے سفارتخانے کو نشانہ بنانے جارہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎