Android AppiOS App

امریکہ نے 12 زیر تربیت سعودی سروس مین کو نکالنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  15:03

امریکا نے 12 زیر تربیت سعودی سروس مین کو امریکا سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا، ان پر انتہا پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سعودی سروس مین امریکی بحری اسٹیشن پر تربیت حاصل کررہے تھے۔ گروپ کے بعض افراد پر چائلڈ پورنوگرافی کا مواد رکھنے کا بھی الزام ہے۔

میڈیا کا کہنا تھا کہ سعودی سروس مین کو نکالنے کا فیصلہ دسمبر 2019 میں 3 افراد کے قتل کے بعد کیا گیا۔ سعودی کیڈٹ الشمرانی نے امریکی اڈے پر فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎