Android AppiOS App

جناب ویڈیو کال کرنے کا کہہ رہے تھے اور جب میں نے ریسیو کی تو انہوں نے کیا حرکتیں شروع کردیں ؟حریم شاہ نامی اکائونٹ نے قومی ٹیم کے سٹارکرکٹرکی مبینہ ویڈیو لیک کردی،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  14:05

حریم شاہ نامی اکائونٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کیپشن کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے کہ ’’آپ میں سے بہت سے لوگ اس بات کو نہیں جانتے ہوں گے، میں نے ہی کچھ ماہ قبل کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو ایکسپوز کیا تھا‘‘۔انہوں نے قومی کرکٹر پر الزام لگاتے ہوئے مزید کہا کہ ’’جناب ویڈیو کال کرنے کا کہہ

رہے تھے اور جب میں نے ان کی ویڈیو کال ریسیو کی تو انہوں نے نازیبا حرکتیں شروع کر دیں‘‘ ۔حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ اس لیک ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی مجھ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے دوران نازیبا حرکتیں کر رہے تھے۔خیال رہے کہ چند ماہ قبل کرکٹر شاہین شاہ کی ویڈیو حریم شاہ نامی ٹوئٹر اکائونٹ کے

ذریعے ہی لیک کی گئی تھی لیکن بعد ازاں حریم شاہ نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا تھا کہ میرا کوئی ٹوئٹر اکائونٹ نہیں ہے اور جو بھی میرے نام کے اکائونٹ سے ٹوئٹ کر رہا ہے وہ میں نہیں ہوں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎