Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

کہانیاں

پاکستان کے ایک شہر میں مُردہ عورت نے قبر میں جس بچے کو جنم دیا اب وہ ایسا کام کرتا ہے کہ اسے دیکھ کر اللہ یاد آجاتا ہے۔۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:57

ان دنوں میں لاہور میں نیا نیاآیا تھا اور ایک نجی ہوسٹل میں رہتا تھا۔ہوسٹل میانی صاحب سے ایک کلومیٹر فاصلہ پر تھا ۔میری عادت تھی کہ جمعرات کو قبرستان جاتا اور اہل قبر کے لئے دعا کرتا تھا ۔ایک دن میں دعا کرکے میں واپس پلٹ رہا ...

قدرت کا معاملہ

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:54

ایک بھٹے والا ٹھیلا چلاتا تھا _روز اس کے پاس ایک بچہ آتا تھا _جو اس سے بھٹہ لیا کرتا تھا "چاچا ایک بھٹہ تو دےدو" _وہ دےدیا کرتا تھا _ایک دن ایک لمبی سی گاڑی اس بھٹے والے کے پاس آی اور اسے 20 بھٹوں کا آڈر ...

بس کی سیٹ

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:20

بہت سال پہلے ہمارا ایک بیٹ مین بشیر ہوا کرتا تھا جو کہ سادگی میں اپنی مثال آپ تھا۔ ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ہماری یونٹ ایک طویل جنگی مشق کے سلسلے میں کھاریاں کے قریب ایک علاقے میں موجود تھی۔ پاک فوج کے حاضر سروس افسر ...

ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﭘﮭﭙﻮ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  12:01

(ﻓﯿﺼﻞ ﻓﺮﺿﯽ ﻧﺎﻡ) ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺍﻣﯽ ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎﻟﯿﺎ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮨﻮﮔﺊ، ﺭﺷﺘﮧ ﻃﮯ ﭘﺎﮔﯿﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﻧﺎ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﺎﺋﯽ ﺍﺱ ﻋﺮﺻﮯ ﻣﯿﮟ، ﻓﯿﺼﻞ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﺟﺎﺏ ﺗﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﭘﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮐﺎ ...

بھارت کو ایٹمی طاقت بنانے والے تیسرے مسلمان صدر عبد الکلام کی جب وفات ہوئی تو ان کا چہرہ اچانک کیسا ہو گیا ؟

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  11:57

ابو الفاخر زین العابدین عبدالکلام (مختصراً: اے پی جے عبد الکلام) بھارت کے سابق صدر اور معروف جوہری سائنس دان، جو 15 اکتوبر1931ء کو ریاست تامل ناڈو میں پیدا ہوئے، اور 27 جولائی 2015ءکو دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوا۔ عبد الکلام بھارتکے گیارہویں صدر ...

’’ یہ کسی مُردے کا ہاتھ ہے ‘‘دست شناس زندہ نوجوان کا ہاتھ دیکھ کر بُری طرح چونکا اور پھروہ واقعہ رونما ہوگیا جس کی کوئی امید نہیں کرسکتا تھا

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  14:43

دست شناسی بھی ایک عجیب پُراسرار علم ہے.جس کو اس علم پر قدرت ہوجاتی ہے وہ لکیروں سے انسان کو اندر باہر سے پڑھ لیتا ہے لیکن ایسے لوگ اب بہت کم ہوتے ہیں جو درست پیشن گوئی کرسکتے ہوں . مجھے کسی طور پر اس بات پر ...

1965 کی پاک بھارت جنگ ایک سڑک کی وجہ سے شروع ہوئی‘حیران کن مگر دلچسپ حقائق

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  14:42

جنگ ستمبر 1965کا آغاز رن آف کچھ سے ہو چکا تھا ۔بی ی سی کی اردو ویب سائٹ پر 4ستمبر 2015کو جنگ ستمبر 1965کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی جو کہ دلچسپ حقائق کو آشکار کرتی نظر آتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکمت ...

غریب کا حج

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  14:39

حمید گل کی عمر پچاس سال سے اوپر ہوگئی تھی وہ موٹر مکینک تھا اور دن بھر اپنی ورکشاپ میں گاڑیاں ٹھیک کرنے پر لگارہتا تھا۔ شام کو تھک ہار کر سوجاتا تھا۔ اس کا بیٹا محمد گل انجینئرنگ پاس کرکے قریب کے بڑے ورکشاپ میں اسسٹنٹ منیجر ...

“تم روز میرے گھر ہی کیوں آتے ہو؟”

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  13:36

ایک خاتون ایک فقیر کو روزانہ کھانا کھلاتے تنگ آ گئیں تو ایک روز چڑ کر بولیں۔ ”آخر تم کھانا کھانے میرے گھر ہی کیوں آ جاتے ہو؟ اس گلی میں اور بھی تو اتنے گھر ہیں مگر میں نے تمہیں کسی دوسرے دروازے پر کھانا مانگتے نہیں ...

آزدواجی زندگی کے سنہری اصول

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  13:32

ایک خاوند نے اپنی بیوی کوشادی کی پہلی رات میں یہ نصیحت کی۔ کہ چار باتوں کا خیال رکھنا پہلی بات یہ کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔ اس لئے میں نے آپ کو بیوی کے طور پر پسند کیا۔ اگر آپ مجھے اچھی نہ لگتیں تو ...

’’سنو مسٹر آزاد ۔۔! تھوڑے ہندو بنو ‘‘

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  13:27

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے ڈرائیور کا نام محمد حنیف آزاد تھا جو درحقیقت فلم انڈسٹری میں کام کیا کرتے تھے ۔ قائد اعظم کے نوکری کرنے کا ان کا واقعہ بھی بڑا دلچسپ ہے ۔ بتاتے ہیں کہ میں ممبئی فلم نگری میں آٹھ ...

بیوی سے عشق کب ہوتا ہے

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  13:24

ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ’’منہ ول کعبے شریف‘‘ پڑھا ہے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اس طرح کیا ہے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ہوں گرل فرینڈ ہوں‘‘۔۔۔ میں نے ...