Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

کہانیاں

ضمیر فروش برا،یا،جسم فروش؟

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:04

کچھ دن پہلے ایک خاتون سے دوپہر کو ملاقات ہوئی جو جسم فروش تھیں رات کو چونکہ وہ روزی کمانے میں مصروف ہوتی ہیں اس وجہ سے دن میں ملاقات کرنی پڑی ویسے بھی ایک مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کی روزی کمانے کے ...

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وصیت

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:57

جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا ...

چھ مہینے تک بھینس کی خدمت کرتے رہو

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:54

ایک دن ایک جٹ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا-کہنے لگا دنیا داری زیادہ نہیں جانتا، عشق حقیقی سمجھنا ہے-بابا جی نے کہا یہ بتاؤ کے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کس سے کرتے ہو؟جواب دیا-اپنی بھینس سے کرتا ہوں-بابا جی نے کہا-آج سے ...

ایک دلچسپ تجزیہ

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:51

لی کو آن یو سنگاپور کے بانی ہیں‘ یہ اکتیس سال تک ملک کے وزیراعظم بھی رہے‘ یہ پیشے کے لحاظ سے بیرسٹر تھے اور ان کی زندگی کا ایک حصہ برصغیر میں مسلمانوں‘ ہندوؤں اور سکھوں کے مقدمے لڑتے گزرا‘ لی کو آن یو کا برصغیر کے ...

وہ تو مجھے ۔۔

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:50

یونان کے کسی شہر میں دو بھائی رہتے تھے‘ ایک مسلمان تھا اور دوسرا بت پرست۔ مسلمان صبح اٹھ کر نماز پڑھتا تھا جبکہ دوسرا بھائی بت کے سامنے جھک کر اپنی عبادت کرتا تھا۔مسلمان کو اس کی اس عادت پر بہت غصہ آتا تھا اور وہ اس ...

کتوں کا کتا پن اور بادشاہ کا دسترخوان

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:48

یہ برسوں پرانی بات ہے کہ شاہی دور میں بادشاہ کا ایک بستی کے قریب سے گزر ہو رہا تھا کہ اسے کتوں کے بھونکنے کی آوازیں سنائی دیں۔ بادشاہ کو بہت سے کتوں کا ایک ساتھ بھونکنا انتہائی ناگوار گزرا اور اُس نے اپنے وزیر سے اس ...

صدر کا باپ

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:43

ایک آدمی نیا نیا صدر الیکٹ ہو کر اپنے آفس میں داخل ہوا۔ وہ سینیٹ کے ممبران سے اپنی پہلی تقریر کرنے لگا تھا کہ ایک امیر بیوروکریٹ کھڑا ہوا اور اس کا مزاق اڑایا کہ آپ کو یاد ہے آپ کا باپ ایک موچی تھا۔ میں نے ...

جب محمد یوسف نے برائن لارا کو اسلام کی دعوت دی

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:32

کراچی میں ہمارا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ میچ تھا ‘محمد یوسف برائن لارا کو گھر پر کھانے پر دعوت دی‘ اس نے کہا کہ اس کو کھانے پر بلا کر اس کو دین کی دعوت دیتے ہیں ‘ ہمارے کراچی کے ایک بزرگ ہیںشیخ ہاشم صاحب ...

خان صاحب کا صدر ٹرمپ کو فون

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:26

وائٹ ہاؤس میں ٹیلفون کی گھنٹی بجی ۔ صدرٹرمپ نے فون اٹھایا تو دوسری طرف سے آواز آئی ۔“ہیلو مسٹر ٹرمپ ! میں بہادر خان بات کر رہا ہوں۔ تمھیں بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نے تمھارے ملک کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا ہے“ٹرمپ نے مسکراتے ہوئے ...

محبت یا فتنہ؟

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:24

کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا. اسے میں نے بہت سمجھایا لیکن اُسے ذرا اثر نہیں ہوا. وہ کٹر ٹھرکی تھا یا پھر اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ کوشش جاری رکھو، ایک نہ ایک دن مان ہی جائے گی. میں اُس کی ...

چارلی چپلن کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا؟

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:22

دنیا کے پہلے ہر دل عزیز عالمی شہرت یافتہ سٹار چارلی چپلن کی شاندار صحت انکی آخری فلم ’’اے کاؤنٹیس فرام ہانگ کانگ‘‘کی تکمیل کے بعد 1960 ء کی دہائی کے اواخر میں گرنے لگی، اور 1972ء میں انھیں اکیڈمی ایوارڈ ملنے کے بعد اس میں تیزی آگئی ...

لڑکی کی دو شرطیں

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:20

ایک صاحب تھے جو شادی کی تلاش میں کہیں لمبے نکل گئے اور شادی کی عمر نکل گئی۔ آخر ایک جوان لڑکی پسند آ گئی تو رشتہ بھیج دیا۔جوان لڑکی نے دو شرطیں رکھیں اور شادی پر تیار ہوگئی۔ پہلی یہ کہ ہمیشہ جوانوں میں بیٹھو گے۔ دوسرے ...