Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
Download

کہانیاں

باہر والی

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  15:27

زینب کی شادی کو آج سترہ سال پورے ہونے کو آئے تھے. مگر اکثر وہ یہ بات دہرایا کرتی اللہ کسی کو" باہر والی ' کا دکھ نہ دکھائے.اس کی بیٹیاں اکثر اس سے پوچھتی؛ اماں! یہ باہر والی کون ہوتی ہے ؟آج اس کی بیٹیاں اس کو ...

آپ تو ٹھیک ٹھاک لگتی ہیں

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  15:07

کبھی کبھی کچھ کہانیاں سن کر عقل دھنگ رہ جاتی ہے ۔میری ایک دوست جو دماغی مریضوں کے علاج میں ایک معاون نرس کی خدمات سر انجام دے رہی ہے ۔ اس نے ایسی کہانی سنائی کہ سن کر مجھے شدید حرت ہوئی۔ کیا واقعی ایسا ہو سکتا ...

انسانی صحت کا راز صرف تین آیات میں۔۔۔ ایک ایسی تحقیق جسے جان کر آپ تمام بیماریوں سے بچ سکتے ہیں

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  14:58

مصر کے ماہر غذائیات اور موٹاپے کے معالج ڈاکٹر عماد فہمی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ انسانی صحت کا راز صرف تین آیات میں پوشیدہ ہے۔ انہوں نے پہلی آیت بتائی کہ لوا واشربوا ولا تسرفوا (الاعراف آیت 31) جس کاترجمہ ہے، ترجمہ:کھاؤ پیو اور ...

مولوی صاحب

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  14:57

کسی صاحب نے چھ شادیاں کیں لیکن ہر شادی کے بعد اس کی بیوی کا انتقال ہو جاتا تھا‘ جس کے بعد کوئی خاتون اس کے ساتھ شادی کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتی تھی۔ اس گاؤں میں ایک ایسی خاتون بھی رہتی تھی جس نے چھ شادیاں کی ...

ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﺑﮭﯽ ﻏﯿﻆ ﻭ ﻏﻀﺐ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  14:56

ﻧﮉﺭ ﺗﮭﺎ، ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟﺭ ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ، ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ، ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺟﺴﻢ، ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ﺗﻤﮑﻨﺖ، ...

غریبی

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  14:54

ایک شخص واقعہ سناتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو میرے ماموں اپنے بچوں کے لیے روز کئی فروٹس لاتے میں ان کو کھاتے ہوئے تو نہیں دیکھتا تھا لیکن جانتا تھا کہ وہ فروٹس لذیذ ہونگے اگر کبھی مہینے میں ایک آدھ بار ہمارے گھر میں ...

تاریخ کا بدترین جنسی درندہ اور خطرناک کردار جسے سب سے تیز زہر دیا گیا، گولیا ں ماریں گئی لیکن وہ نہ مرا، پھر اس کو ختم کرنے کے لیے کونسا طریقہ اپنایا گیا؟ جانیے حیران کر دینے والا واقعہ

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  14:54

راسپوٹین کو جنسی وحشت کی علامت قراردیا جاتا ہے۔اسے شیطانوں کا پیر بھی کہا جاتا ہے،دنیا کا بدترین گناہ گاراور بدخصلت ترین انسان گردانا جاتا ہے۔راسپوٹین اس شخص کا نام ہے جس نے گزشتہ صدی کے شروع میں روس کے زار حکمرانوں کو اپنی مٹھی میں کررکھا تھا ...

حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کی شادی پر پیش آنے والا ایسا واقعہ جو ہم تمام مسلمانوں کو ضرور معلوم ہونا چاہیے

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  14:53

ہمارے ہاں یہ افسوسناک رواج عام ہو چلا ہے کہ باتوں کی حد تک لوگ مذہبی تعلیمات کا خوب چرچا کرتے ہیں لیکن جب عمل کی باری آتی ہے تو سب کچھ بھول جاتے ہیں.ویب سائٹ Parhloکی ایک رپورٹ میں اسی رویے کا تذکرہ کرتے ہوئے ام عبداللہ ...

ایک لڑکا ایک نجومی کے پاس گیا

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  14:52

ایک لڑکا ایک نجومی کے پاس گیا اور کہا بابا جی کچھ دنوں سے میرے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں خارش ہورہی ہے ۔ نجومی نے کہا تمہیں کہیں سے دولت ملنے والی ہے۔ لڑکے نے کہا کبھی کبھی بائیں ہاتھ میں بھی خارش شروع ہوجاتی ہے۔نجومی نے ...

اے عمر رضی اللہ! تجھ میں دو عیب ہیں

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  14:49

ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ منبر پر جلوہ افروز ہوئے اور ازراہ نصیحت اعلان کیا کہ میں تم کو خدا تعالیٰ کی قسم دے کر کہتا ہوں جو آدمی میرے اندر کوئی عیب جانتا ہو وہ اس عیب کو ضرور ذکر کرے، یہ اعلان ہوتے ہی ...

شکست خوردہ مالک اورگڑھے میں گرے گھوڑے کا باہرنکل آنا

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  19:10

ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے اوازے نکالنےلگا.گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا.جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو ...

ادکارہ ریما خان کی بیوروکریٹ بہن کی خوبصورتی کے چرچے

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  19:10

لالی ووڈ میں طویل عرصے تک اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی بدولت راج کرنیوالی اداکارہ ریما خان جو کہ ان دنوں پاکستان میں واپس آچکی ہیں اور دوبارہ سے شوبز انڈسٹری کو بھی جوائن کرنیوالے ہی کی بہن کی خوبصورتی کے چرچے زبان زدعام ہیں۔ اب ریما خان ...