انڈہ ہماری روز مرّہ زندگی کی ایک اہم غذا ہے جس میں پروٹینز، فیٹس، منرلزاور وِٹامنزسمیت بے شمار اجزاء پائے جاتے ہیں۔انڈہ سیلینیم، وِٹامن اے، وِٹامن بی2، وِٹامن بی5 وِٹامن ب12، وِٹامن ای، زنک، آئرن، مینگنیز،فولیٹ، پوٹاشیئم اور کیلشیئم سے بھرپور ہوتا ہے۔انڈے کی سفیدی پروٹینز جبکہ زردی ...
دو ہفتوں تک ابلے ہوئے انڈے کھانے کا کمال
منگل 20 نومبر 2018 | 19:30