Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

اسلامی کہانیاں

ایک تاریخی اور ایمان افروز مقدمہ کچھ وقت نکال کر ضرور پڑھئیے گا.

  منگل‬‮ 29 جنوری‬‮ 2019  |  12:05

ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡؐ ﮐﮯ ﭼﭽﺎ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢؐ ﮐﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﺳﮯ ﻣﻼ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﭘﺮ ﻧﺎﻟﮧ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﮔِﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﺮ ﻧﺎﻟﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﻤﺎﺯﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺗﯽ۔ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ...

باپ کا جنازہ

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  15:38

حکایتِ حضرت مولانا جلال الدین رومیؒایک بچے کو اپنے باپ سے بڑی محبت تھی اتفاق سے اس کا انتقال ہو گیا اور جب اس کا جنازہ جا رہا تھا تو وہ لڑکا بھی جنازے کے ساتھ چل دیا، رو رو کر لڑکے کا برا حال ہو رہا تھا، ...

رزق خود چل کر آتا ہے

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  15:36

کسی گاؤں میں ایک نو جوان رہتا تھا۔ پڑھائی لکھائی جب ختم ہوئی تو والدین نے نوکری کے لئے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔ کئی مہینے وہ نوکری کی تلاش میں پھرتا رہا لیکن کہیں نوکری نہ ملی۔ایک دن تھک ہار کر خود سے بولا، رزق تو اللہ ...

ان سے بہتر کوئی بیوی نہیں دی

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  15:34

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ کرتے تھے تو ان کی خوب تعریف کرتے تھے۔ ایک دن مجھے بڑی غیرت آئی اور میں نے کہا کہ آپ کیا اتنی کثرت ...

حضرت عثمان غنی ؓ کی سخاوت

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  15:18

اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ...

ایک شخص حضرت علی ؓ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے رات کو نیندٹھیک سے نہیں آتی

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  15:02

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آتا ہے اورعرض کرتا ہے۔ اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے رات کو نیند ٹھیک سے نہیں ہے آتی رات کو سو نہیں ہو پاتا اور صبح جب اٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ...

یہ واقعہ جب بھی پڑھا یا سنا فرطِ جذبات سے آنکھیں اشکبار ہو گئیں

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  14:59

نبی کریم ﷺکی وفات کا وقت جب آیا اس وقت آپ ﷺکو شدید بخار تھا_آپ نے حضرتِ بلال ؓ کو حکم دیا کہ مدینہ میں اعلان کردو کہ جس کسی کا حق مجھ پر ہو وہ مسجدِ نبوی میں آکر اپنا حق لے لے_مدینہ کے لوگوں نے یہ ...

اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  14:29

کہتے ہیں ایک ماں بیٹے میں مناظرہ چل رہا تھا۔ ماں کا موقف تھا کہ اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں۔ بیٹے کا کہنا تھا ہم کھاتے ہیں، اگر ہم نہ کھانا چاہیں تو اللہ نہیں کھلا سکتا۔ اس مناظرے کے دوران ماں نے بیٹے کے آگے ...

جب حضورؐنے پہلوان کو شکست دی، دل میں اترجانے والا واقعہ

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  12:10

یہ بڑا ہی زبردست ، دلیر اور نامی گرامی پہلوان تھا ، اس کا ریکارڈ تھا کہ اسے کبھی کسی نے نہیں گرایا تھا.یہ پہلوان اضم نام کے ایک جنگل میں رہتا تھا جہاں یہ بکریاں چراتا تھا اور بڑا ہی مالدار تھا.ایک دن حضور صلی اللہ علیہ ...

حضور ؐ پر جب جادو کروایا گیا تو کون کونسی 2سورتیںپڑی جس سے جادو ختم ہوا ؟

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  11:50

سورۃ الفلق اور سورۃ الناس جو اس کے بعد ہے ،جو اس وقت نازل ہوئی جب کہ لبیدبن اعصم یہودی اور اس کی بیٹیوں نے حضور سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر جادو کیا،اور حضور کے جسمِ مبارک اور اعضاءِ ظاہرہ پر اس کا اثر ہوا، ...

زہر بھی حضرت خالدؓ کا کچھ نہ بگاڑ سکا

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  11:47

ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺎ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺗﯿﺰ ﺯﮨﺮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﮍﯾﺎ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ...

اللہ کے جلیل القدر پیغمبر کی گناہ گار بیوی جسے رب تعالیٰ نے پتھر بنا کر رہتی دنیا تک نشان عبرت بنا دیا۔۔معروف کالم نگار جاوید چوہدری جب وہاں پہنچے تو انہوں نے کیا دیکھا، ایسا منظر جو آپ کو بھی ہلا کر رکھ دے

  ہفتہ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2019  |  10:50
نامور کالم نگار جاوید چوہدری دنیا بھر کی سیاحت کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں۔ آپ اپنے سیاحتی دوروں کی تفصیلات گاہے بگاہے اپنے کالموں میں اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں جاوید چوہدری نے اردن کا دورہ کیا ۔ اس دوران وہ بحر ...