Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

اسلامی کہانیاں

ڈر

  منگل‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:59

ایک دفعہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ہونے کے بعد گھر آئے اور کسی کام میں لگ گئے‘اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا‘امیر المومنین آپ فلاں شخص سے میرا حق دلوا دیجئے‘آپؓ کو بہت غصہ آیا اور اس شخص کو ایک درا ...

حضرت عمرؓ کا حضرت علیؓ کو بوسہ دینا

  منگل‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:57

ایک آدمی پریشان روتا ہوا امیر المومنین حضرت عمرؓ کی خدمت میں حاضر ہوا اور سخت آواز میں پکار کر کہنے لگا: یا امیر المومنین! میری مدد فرمائیں۔ یا امیرالمومنین! میری مدد فرمائیں۔ حضرت عمرؓ نے متحیر ہو کر فرمایا: ارے! کس کے خلاف تیری مدد کروں؟ اس ...

شرابی ولی اللہ کیسے بنا

  منگل‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:56

ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا. ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے. وہ غلام بازار ...

یہ بھنگی میرا استاد ھے

  منگل‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:43

امام ابوحںیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں لکھا جاتا ھے کہ آپ زندگی بھر اپنے استاد حماد بن أبی سلیمان کے گھر کی طرف پاؤں کر کے نہیں سوئے، امام اعظم نے امام حماد ابن ابی سلیمان کی مصاحبت ۱۸ سال تک جاری رکھی مگر امام صاحب ...

جب یہودیوں کو رسول اللہ ﷺ نے بتایا کہ بیٹی اور بیٹے کے پیدا ہونے کا سبب کونسی چیز ہوتی ہے

  منگل‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:36

میں بیان کردہ ہر حکمت کا اپنا سائسنی وجود بھی ایک حقیقت رکھتا ہے لیکن انسان اپنے محدود علم سے اس کو پہچان نہیں پاتا ۔اسلام اور سائنس کو متصادم قراردینے والوں نے تو یہ یقین کررکھا ہے کہ اسلام جن حقیقتوں کی جانب اشارہ کرتا اور انہیں ...

گناہ کا شوق اور عذاب کا ڈر

  منگل‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:23

ایک شخص حضرت ابراہیم بن ادھمؒ کے پاس آیا، نوجوان تھا، کہتا ہے حضرت! گناہ کا مرتکب ہوتا ہوں، چھوڑا بھی نہیں جاسکتا، ڈر بھی لگتا ہے کہ عذاب ہو گا تو کوئی طریقہ بتا دیں کہ میں عذاب سے بچ جاؤں اور گناہ بھی کرتا رہوں۔اللہ والے ...

گواہی

  منگل‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:17

حضرت عمر فاروق ؓ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ ایک اعرابی آیا جس کے پاس گوہ تھی‘ وہ کہنے لگا‘ مجھے لات و عزیٰ کی قسم اے محمدصلی اللہ علیہ وسلم‘ میں تجھ پر ...

قربانی

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:14

مولانا روم نے لکھا ہے کہ ایک دفعہ ایک شخص نے اللہ کی عبادت کرنا شروع کر دی اور پروردگار کی عبادت میں اتنا مشغول ہوا کہ دنیا میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سب کچھ بھول دیا اور سچے دل سے اللہ کی رضا میں راضی رہنے ...

کیا کھڑے ہو کر غسل کرنا جائز ہے؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:08

اسلام دین یسر یعنی آسانی کا دین ہے۔ بعض لوگوں کا پیشہ بن چکا ہے کہ جان بوجھ کر اسلام کے نام پر لوگوں پر من مانی سختیاں مسلط کرتے رہتے ہیں۔معلوم نہیں ان کو اس میں کیا فائدہ ہے۔ لہٰذا جس طرح غسل کرنے میں آسانی ہو ...

آپﷺ کی پیشن گوئی کا سچا ثابت ہونا

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  9:55

خدا کی قدرت جس شخص کے ساتھ ہواس کا دنیا میں کوئی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔جو خدا کی عبادت سچے دل سے کرے تو خدا وند کریم اپنے اس بندے کے لیے وہ کچھ کرتا ہے جس کی توقع عام ذی شعور نہیں کر سکتا۔اس طرح ہجرت ...

نماز کی اہمیت

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  9:51

ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﻻﮔﻮ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ! ﮐﯿﻮﮞ؟ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺣﮑﻤﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﻭﮦ ﺟﻠﺪ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﯿﺸﻠﺴﭧ ﺗﮭﮯ۔ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ...

نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، صفیں باندھ لی گئیں، تکبیر ہو چکی تو اچانک امام کعبہ پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کواشارہ کر کے کہا کہ آج نماز تم پڑھائو۔۔جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھا؟

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  9:43

آج کعبہ میں کچھ غیر معمولی واقعہ ہونے والے تھا، نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، نمازیوں نے صفیں درست کر لی تھیں، تکبیر شروع ہو کر جیسے ہی ختم ہوئی تو اچانک امام کعبہ جائے امامت سے پیچھے ہٹ گئے اور مڑ کر اگلی صف میں ...