Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

اسلامی کہانیاں

نہ ولیوں کو

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  13:29

حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ نے ایک مرتبہ دل میں خیال کیا کہ اگر شیطان سے ملاقات ہوجائے تو ایک سوال کروں گا اور انہوں نے ایک دن اللہ سے دعا بھی کردی کہ اے اللہ! کبھی شیطان سے ملاقات کرادے تاکہ اس سے سوال کرلوں‘ایک دن نماز ...

فرشتے کو سزا دی گئی

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  13:24

ایک دن حضرت جبرئیل علیہ السّلام دربارِ رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کی:'' یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھا ہے۔ ''حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا:'' وہ واقعہ کیا ہے؟ ''جبرئیل علیہ السّلام نے ...

ایک عورت کا اپنے خاوند پر الزم

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  13:03

ایک عورت روتی ہوئی حضرت علیؓ کے پاس آئی اور کہنے لگی: میرے خاوند نے میری اجازت کے بغیر ہی میری باندی سے تعلق قائم کر لیا ہے.حضرت علیؓ نے اس کے خاوند سے کہا کہ تم کیا کہتے ہو؟ اس نے کہا: میں نے اس کی اجازت ...

’’ اونٹ کی ہڈی ‘‘

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  13:02

ﺣﺠﺎﺝ ﺑﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ‏( ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ‏) ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﮨﻞ ﻭﻋﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻗﯿﺎﻡ ﭘﺬﯾﺮ ﺭﮨﺎ ، ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﭘﮩﻨﭽﺎ ، ﻭﮦ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ...

پٹھان قوم کے لیئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دُعا

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  12:59

پٹھان کو آفغان کہتے ہیں آفغان اسلئے کہتے ہیں کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا اور ان کو جنات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نے اپنے والد حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہے کہ ...

کبوتر کے پاؤں

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  12:54

طوفان نوح گزر جانے کے بعد جب حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہر گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے روئے زمین کی خبر لانے کیلئے کبوتر کو بھیجا تو وہ زمین پر نہیں اترا بلکہ مل سبا سے زیتون کی ایک ...

امام ابو حنیفہ کا مناظرہ

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  12:47

یہ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے دور کا واقعہ ہے کہ بغداد میں ایک رومی آیا۔ اس نے خلیفہ سے آکر عرض کیا۔ ” میرے یہ تین سوال ہیں‘ اگرآپ کی سلطنت میں کوئی موجود ہے تو بلائیے جو ان سوالوں کے جواب دے۔“۔خلیفہ نے اعلان ...

عجیب و غریب سوال و جواب!

  جمعہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2019  |  17:59

ایک دفعہ ایک نصرانی بادشاہ نے چندسوالات لکھ کرحضرت عمرؓکے پاس بھیجے اوران کے جوابات دینے کامطالبہ کیاسوالات درج ذیل ہیں.پہلاسوال:ایک ماں کے شکم سے دوبچے ایک دن ایک ہی وقت پیداہوئے . پھردونوں کاانتقال بھی ایک ہی دن ہوا.ایک بھائی کی عمر100سال بڑی اوردوسرے کی سوسال چھوٹی ...

ایک ایسی حسین و جمیل عورت کہ جس کو دیکھ کر دو جلیل القدر فرشتوں نے رب تعالیٰ کے قانون سے بغاوت کر دی،یہ فرشتے آج بھی دنیا میں کہاں اور کس حال میں موجود ہیں،وہ عورت کہاں گئی؟ ایمان افروز معلومات

  جمعہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2019  |  17:47

تفسیر عزیزی نے بحوالہ ابن جریر و حاکم اور دیگر تفاسیر نے حضرت ابن عباس و علی المرتضی وعبداللہ ابن مجاہد رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین سے روایت بیان کی ہے کہ : حضرت ادریس علیہ السلام کے زمانے میں لوگ بہت بدعمل ہو گئے تھے اور فرشتوں ...

ایک یہودی کی حکایت

  جمعہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2019  |  17:46

حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ شام میں ایک یہودی رہتا تھا وہ ہفتہ کے دن تورات کی تلاوت کیا کرتا ایک دفعہ تورات کھولی تو اس نے چار مقامات پر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف دیکھی تو یہودی نے وہ جگہ کاٹ ...

ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﺑﮭﯽ ﻏﯿﻆ ﻭ ﻏﻀﺐ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

  جمعہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2019  |  17:27

ﻧﮉﺭ ﺗﮭﺎ، ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟﺭ ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ، ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ، ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺟﺴﻢ، ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ﺗﻤﮑﻨﺖ، ...

حضرت علیؓ کی شان

  جمعہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2019  |  12:55

حضور اکرمؐ نے اپنی صاحبزادی حضرت فاطمہؓ کو اپنے ابن عم حضرت علیؓ کے ساتھ رخصت کیا تو جب حضرت فاطمہؓ اپنے شوہر حضرت علیؓ کے گھر میں داخل ہوئیں تو دیکھا کہ حضرت علیؓ کے پاس تو ایک تکیہ، گھڑا اور کوزے کے سوا کچھ بھی نہیں ...