Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
Download

فیچرز سٹوریز ‎

ڈاکٹرمیاںعاطف کا کیا قصور ھے؟

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  18:09

موجودہ پاکستانی سیاست پر بیرونِ ملک پاکستانیوں کی بڑی گہری نظرھے۔اور لمحہ بہ لمحہ بیانات،تقریروں، تقرریوں، تبادلوں کونہ صرف سنتے ھیں بلکہ اپنی عقل، تجربہ اورعلم سےنہ صرف تجزیہ بلکہ بحث بھی کرتے ھیں۔موجودہ وزیرِاعظم جناب عمران خان کی اکنامک ایڈوائیزری کونسل میں ڈاکٹرعاطف میاں کی تقرری کا ...

یہ وٹے سٹے

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  18:05

آج ساجدہ بیگم کے خوشی کے مارے پاؤں زمین پر ٹک نہیں رہے تھے. آج انہوں نے اپنی دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کا رشتہ ایک ہی گھر میں کیا طے کر دیا تھا. زیادہ خوشی کی وجہ یہ تھی کہ ان کے سمدھی ان کے رشتے کے ...

ُ’اگر اپنے بچوں کو اس پوزیشن میں بیٹھا دیکھیں تو فوری منع کریں کیونکہ

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  17:42

آپ نے کبھی بچوں کو زمین پر یا بستر پر بیٹھے غور سے دیکھا ہے کہ وہ کس پوزیشن میں بیٹھتے ہیں؟ یقینا آپ نے کبھی اس پر غور نہیں کیا ہو گا۔ عموماً بچے انگریزی حروف ڈبلیو(W)کی پوزیشن میں بیٹھتے ہیں۔ یہ پوزیشن کچھ اس طرح ہوتی ...

ماں نے دس لڑکیوں میں سے بیٹے کی پسند کو کیسے پہچانا ؟

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  17:04

بیٹے نے دس لڑکیوں کو قطار میں کھڑا کیا اور اپنی ماں سے کہا۔” ان میں سے ایک لڑکی مجھے بہت پسند ہے، وہ آپ کی بہو بنے گی، بوجھیں تو وہ کون سی ہے؟“ماں نے غور سے سب کو دیکھا اور ایک لڑکی کی طرف اشارہ کیا ...

وہ پاﺅڈر جسے استعمال کرنا کینسر کا باعث بنتا ہے، عدالت نے معروف ترین کمپنی کو 4 ارب روپے کا جرمانہ کردیا، جان کر آپ کبھی بھی اپنے بچوں کو یہ پاﺅڈر نہیں لگائیں گے

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  17:01

جانسن اینڈ جانسن کے ٹیلکم پاﺅڈر پوری دنیا میں استعمال کیے جاتے ہیں، بالخصوص اس کے بچوں کے لیے بنائے گئے پاﺅڈر بہت مقبول ہیں لیکن اب ان کے متعلق ایسا ہولناک انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ کبھی بھی کوئی ماں باپ اپنے بچوں کو یہ پاﺅڈر ...

ایک چڑیا کی تین نصیحتیں ۔ حکایتِ رومی

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  16:55

ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کےلئے جال بچھایا.. اتفاق سےایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑ لیا.. چڑیا نے اس سے کہا.. ” اے انسان ! تم نے کئی ہرن ‘ بکرے اور مرغ وغیرہ کھاۓ ھیں ان چیزوں کے مقابلے میں میری کیا ...

ماں اور جنت

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  16:47

لبوں پہ اسکے بدعا نہیں ہوتیبس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتیلفظ ماں محبت، احساسات، جذبات اور نوازشات کا اک انمول خزانہ ہے، ماں اک ایسا شیریں لفظ ہے جس کے زبان سے نکلتے ہی جسم وجان میں اک سرور سا طاری ہو جاتا ہے اس ...

دعا کی اہمیت و فضیلت

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  16:45

معنی و مفہومدعا کے لفظی معنی ہیں پکارنا- اصطلاح میں دعا سے مراد اللہ تعالیٰ کو قادرمطلق مانتے ہوئےاس کی بارگاہ میں درخواست کرنا ہے- اللہ تعالیٰ اس کائنات کا مالک و خالق ہے- وہ ہر چیز پر قادر ہے- دنیا کا سارا نظام اسی کے حکم سے ...

طالبانائزیشن

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  16:43

بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونaموجودہ دور ترقی، ٹیکنالوجی اور رفتار کا زمانہ ہے، حضرتِ انسان انتہائی برق رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کائنات کے راز افشاں کرنے کے درپے ہیں۔ دوسری جانب انسانیت حیوانیت کا لبادہ اوڑھے ، ...

انا للہ وانا الیہ راجعون …بہادر خاتون کلثوم نواز

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  16:33

کہتے ہیں کہ یہ کلجگ ہے…عصر عصر پذیر ہے…یہ عہد بے چہرہ ہے… یہ قحط الرجال کا دور ہے۔ شمع بکف پگ پگ پروانہ وار گھومیں تو بے چہرہ دو پایوں کے اس تاریک جنگل میں کہیں ایک آدھ روشن چہرہ انسان سے ملاقات ہوتی ہے۔ بیگم کلثوم ...

بلوچستان۔پاکستان کا ٹائیگر

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  16:31

بلوچستان میں حقیقی ترقی کے ثمرات عوام تک تبھی پہنچ سکتے ہیں کہ جب وہاں کے لوگوں کے اذہان سے احساس محرومی کو حتم کیا جائے۔ احساس محرومی ایک ہی قوم کے افراد کو ایک دوسرے سے جدا کر دیتا ہے اور انہیں دشمنوں کی صف میں لا ...

کلثوم نواز بہادر خاتون، مشرف نے شوہر کو جیل میں ڈالا تو بھرپور تحریک چلائی

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  16:25

بیگم کلثوم نواز 12 اکتوبر 1999ء تک ایک گھریلو خاتون تھیں۔ ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے جب ان کے شوہر کو وزارت عظمیٰ سے محروم کرکے لانڈھی جیل میں ڈال دیا تو ان کی سیاست کا آغاز ہوا۔ جیل میں شوہر سے ملاقات کرکے پارٹی رہنمائوں تک ان کی ...