Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
Download

دن کی بڑی خبریں

پہلی ملازمت، نوجوان نے ایسا کام کر دیا کہ دھوم مچ گئی کمپنی کے مالک نے پہلے ہی دن تحفے میں نئی گاڑی دیدی

  پیر‬‮ 21 جنوری‬‮ 2019  |  18:22

ایک امریکی کمپنی کے مالک نے اس ملازم کو اپنی نئی گاڑی تحفے میں دے دی جو ساری رات پیدل چل کر 32 کلومیٹر دور سے نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچا تھا۔جب والٹر کار کی اپنی گاڑی خراب ہو گئی تو انھوں نے امریکی ریاست ایلاباما ...

’’میری بہن کی تصویر فیس بک پر پوسٹ کیوں کی؟ بپھرے نوجوان نے ساتھی ملازم کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا

  پیر‬‮ 21 جنوری‬‮ 2019  |  18:20

بائیس سالہ ایشیائی نوجوان نے اپنے ایک ساتھی کو اپنی بہن کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتے دیکھ کر قتل کر دیا۔ سرکاری استغاثہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قاتل اور مقتول کے دوران پہلے جھگڑا ہوا تھا جس نے ایک شخص کی جان لے ...

اگر ہمارے10 آپریشن درست اور ایک غلط ہو گیا تو کیا ہوا؟ پیٹی بھائیوں کو بچانے کیلئے پولیس کے اعلیٰ افسران کیا کام کرنے لگے؟اندرونی کہانی سامنے آگئی ،سنسنی خیز انکشافات

  پیر‬‮ 21 جنوری‬‮ 2019  |  17:11

سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی جہاں ایک طرف واقعہ کی تحقیقات کرنے اور حقائق کا پتہ چلانے میں مصروف ہے وہیں دوسری جانب پولیس کے اعلی افسران کا محکمہ داخلہ پر دبا ؤڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذارئع ...

امریکی شہری کا گلگت بلتستان میں مارخور کا مہنگا ترین شکار، جانتے ہیں اس کے بدلے کتنی بڑی رقم ادا کرنی پڑی؟نیاریکارڈ قائم

  پیر‬‮ 21 جنوری‬‮ 2019  |  16:50

ایک امریکی شہری نے ایک کروڑ 45 لاکھ کےبدلےمارخور کا شکار کرکے گلگت بلتستان میں مہنگا ترین شکار کرنے کا نیا ریکارڈ بنالیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں 48 انچ سینگ والا قومی جانور مارخور شکاریوں میں پہچانا جاتا ہے ۔ گلگت کے جوٹیال نالے میں محکمہ جنگلی ...

انصاف ہو تو ایسا۔۔۔!!! خواتین کی خصوصی عدالت نے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنا دی،فیصلہ سنایا گیا تو درندہ صفت شخص کی کیا حالت ہوگئی؟

  پیر‬‮ 21 جنوری‬‮ 2019  |  16:47

پنجاب میں جینڈر وائیلنس عدالت نے 2019 کے پہلے فیصلے میں مجرم وقاص خالد کو سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مجرم نے میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔جینڈر وائیلنس عدالت کے جج رحمت علی نے ...

کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ نے میاں نوازشریف کو بڑی پیشکش کردی،سابق وزیراعظم کا انکار، دلچسپ صورتحال

  پیر‬‮ 21 جنوری‬‮ 2019  |  16:45

کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو ٹیلی ویژن دینے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو ٹیلی ویڑن دینے کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ ...

حکومت نے کہا ملک میں داعش نہیں تو پھر ساہیوال میں یہ کیسے آگئی؟ عمران خان سے سوال ،عثمان بزدار کوطلب کرنے کی بھی تیاریاں

  پیر‬‮ 21 جنوری‬‮ 2019  |  16:44

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور کے چیئر مین سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے کہا ملک میں داعش نہیں ہے، اگر داعش نہیں ہے تو پھر ساہیوال میں یہ کیسے آگئی؟۔ پیر کو اسلام آباد میں داخلہ امور کے لیے سینیٹ کی قائمہ ...

تاریخ میں پہلی بار کسے مرکز اور صوبے میں اہم ترین عہدوں پر فائز کر دیا گیا؟

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  18:53

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 3 بلوچ بیک وقت مرکز او صوبے کے اعلیٰ ترین عدالتی عہدوں پر فائز ہو گئے جبکہ جنوبی پنجاب سے ہی تعلق رکھنے والے ایک بلوچ سیاستدان پہلے ہی پنجاب کے اعلیٰ ترین سیاسی عہدے پر فائز ...

سعودی ملازم رکھنے پر نجی اداروں کو کتنے سال تک تنخواہ دی جائیگی؟ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  18:51

سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود و سربراہ فروغ افرادی قوت فنڈ (ہدف) احمد الراجحی نے اعلان کیا ہے کہ روزگار پروگرام کے تحت ایسے نجی اداروں کو جو سعودی لڑکوں اور لڑکیوں کو ملازمت کی تربیت اور روزگار فراہم کریں گے انہیں 36 ماہ تک فنڈ تنخواہ ...

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو حلف اٹھانے کے بعد ان کے گھر کے باہر چاہنے والوں نےان کا پہلا دن ہی یاد گار بنا دیا

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  18:49

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آج صبح پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اُٹھالیاہے۔ تقریب میں غیر ملکی مہمان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار بھی شریک ہیں۔ نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی رہائش گاہ کے باہر بھی ...

ملکی تاریخ میں پہلی کونسا قومی سروے کرانے کا فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر عثمان بزدار نے کمر کس لی ، نوجوان کیلئے کونسے منصوبے کی منظوری دیدی گئی ، تفصیلا ت سامنے آگئیں

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  18:47

ملکی تاریخ میں پہلی بارنوجوانوں سے متعلق قومی سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا اور عثمان ڈار نے ’’کامیاب نوجوان ‘‘کے نام سے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، پروگرام کا باقاعدہ آغاز وزیراعظم عمران خان خود کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ اور حکومت پاکستان نے نوجوانوں سے ...

’’ والدین درندہ بن گئے، بیٹی 20 سال تک اصطبل میں بند‘‘ انہوں نے ایسا کیوں کیا ؟ حیرت انگیز انکشافات‎

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  18:44

افریقی عرب ملک مراکش میں والدین کو جواں سال بیٹی کو اس کے والدین کی جانب سے مسلسل 20 سال تک گھوڑوں کے اصطبل میں بند رکھنے کی خبر نے پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پولیس نے بیٹی کو اصطبل میں بند رکھنے کی پاداش ...