Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

دن کی بڑی خبریں

بیرون ملک سے موبائل فون لانے والوں کیلئے نیا سسٹم لاگو،اوورسیز پاکستانی اپنے ساتھ کتنے موبائل بغیر ڈیوٹی ، ٹیکسز لااور رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں ؟خوشخبری سنا دی گئی

  بدھ‬‮ 30 جنوری‬‮ 2019  |  18:25

حکومت پاکستان نے بیرون ملک سے موبائل فون لانے والوں کیلئے نیا سسٹم لاگو کردیا، پی ٹی اے، ایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرنے نئے نظام پر اتفاق کرلیا اور اس سلسلے میں ایف بی آر نے نئے نظام کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔اوورسیز پاکستانیز ایک سال ...

پرویز مشرف کی سانسیں اکھڑ گئیں ، ہسپتال منتقل،حالت انتہائی تشویشناک ،بیٹے کو ہنگامی طور پر لندن سے دبئی بلا لیا گیا

  بدھ‬‮ 30 جنوری‬‮ 2019  |  16:58

سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی ، حالت تشویشناک ہونے پر انہیں فوری طور پر دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔سابق صدر پاکستان پرویز مشرفکو ...

پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور تاریخی کارنامہ،شادی کیلئے عمر کی حدمقرر کردی،بل منظور،اپوزیشن بھی تعریف کرنے پر مجبور

  بدھ‬‮ 30 جنوری‬‮ 2019  |  16:56

سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے شادی کی عمر کی حد اٹھارہ سال کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا چیئرمین سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی صدارت میں اجلاس ہوا ہے جس ...

اتنے دنوں کا ریمانڈ تو دہشت گردوں کا نہیں ہوتا جتنے روز کا شہباز شریف کا کیا گیا،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

  بدھ‬‮ 30 جنوری‬‮ 2019  |  16:54

لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آشیانہ ہائیوسنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ کر لیا ،عدالت نے درخواست ضمانتوں پر سماعت 6فروری تک ملتوی ...

بڑا بریک تھرو،امریکا اور طالبان تمام اہم معاملات پر رضامند ہوگئے، طالبان نے امریکہ کی خواہش تسلیم کرلی

  بدھ‬‮ 30 جنوری‬‮ 2019  |  16:52

افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان حکام افغانستان سے دہشت گردوں کو باہر نکالنے، تمام امریکی فوجیوں کے انخلا، جنگ بندی اور افغان ،طالبان مذاکرات جیسے تمام اہم معاملات پر راضی ہوگئے ہیں۔کابل میں امریکی ...

انتظار کی گھڑیاں ختم، پشاور میٹرو بی آر ٹی پر بسیں کب چلنا شروع ہورہی ہیں؟ تاریخ کا اعلان کردیاگیا

  بدھ‬‮ 30 جنوری‬‮ 2019  |  14:00

انتظار کی گھڑیاں ختم، پشاور میٹرو بی آر ٹی پر بسیں کب چلنا شروع ہورہی ہیں؟ تاریخ کا اعلان کردیاگیا،وزیربلدیات خیبرپختونخواشہرام ترکئی نے کہا ہے کہ 23مارچ کو بی آر ٹی پر بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی ۔باقی رہ جانے والا کام بھی ساتھ ساتھ ہوتا رہے ...

سدھارتھ ملہوترا کرینہ کپورکو بیوی بنانے کے خواہاں

  بدھ‬‮ 30 جنوری‬‮ 2019  |  13:58

بھارتی ٹیلی وژن کے چیٹ شو ’کافی ود کرن‘ کے ہمیشہ ہی چرچے رہتے ہیں۔اسی پروگرام کے ایک سلسلے میں کرن جوہر مہمانوں سے کچھ منفرد سوال پوچھتے ہیں، جس میں ان سے شادی، محبت، بہن، بھائی اورکسی کو قتل کرنے کی خواہش جیسے سوالات شامل ہوتے ہیں۔اسی ...

امریکا اور طالبان کس کام کیلئے ایک پیج پر آ گئے ، زلمے خلیل زاد نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

  بدھ‬‮ 30 جنوری‬‮ 2019  |  13:56

افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان حکام افغانستان سے دہشت گردوں کو باہر نکالنے، تمام امریکی فوجیوں کے انخلا، جنگ بندی اور افغان ،طالبان مذاکرات جیسے تمام اہم معاملات پر راضی ہوگئے ہیں۔کابل میں امریکی ...

منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتارغیر ملکی ماڈل نے کیوں زاروقطار رونا شروع کر دیا؟داستان سن کر ہر کوئی افسوس کرنے لگا

  منگل‬‮ 29 جنوری‬‮ 2019  |  18:53

منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے سماعت ملتوی ہونے پر زاروقطار رونا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں آج منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں کسٹم کے گواہ نے اپنا بیان قلمبند کروایا جس کے بعد عدالت نے کیس ...

زرداری منی لانڈرنگ کیس میں ‘یو اے ای کے ملزم کو پاکستان میں کیاکام کرنے کی اجازت دیدی گئی؟حیران کن انکشاف

  منگل‬‮ 29 جنوری‬‮ 2019  |  18:51

وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ کیس میں نامزد عرب ملک سے تعلق رکھنے والے ملزم کو بین الاقوامی سطح پر نایاب قرار دیے گئے پرندے تلور کے شکار کی خصوصی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے باشندے ناصر ...

بھارتیوں نے عمران خان کو ایشیاء کی مقبول ترین شخصیت قرار دیدیا،جنرل قمر جاوید باجوہ سے کیا امیدیں باندھ لیں؟

  منگل‬‮ 29 جنوری‬‮ 2019  |  18:49

بھارتی مندو بین نے وزیر اعظم عمران خان کو ایشیاء کی مقبول ترین شخصیت قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں چاہنے والے ہیں۔عمران خان و زیراعظم بننے سے پہلے بھی دنیا بھر میں جانے جاتے تھے۔ ان کے ...

پی آئی اے ملازمین کو حاصل بڑی سہولت کا خاتمہ ،جانتے ہیں اس سہولت سے قومی خزانے کو سالانہ کتنے لاکھ کا ٹیکہ لگایا جاتا تھا؟

  منگل‬‮ 29 جنوری‬‮ 2019  |  18:46

پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کی اندرون وبیرون ملک ہوٹل میں قیام کی سہولت ختم کردی ہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ قومی ایئرلائن میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، اسی تناظر میں غیرضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کرتے ہوئے پی آئی ...