Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

Articles

دنیا میں تیسرا بڑا کاروبار

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  13:20

دنیا میں سب سے بڑا کاروبار تیل کا ہے ۔ جو لوگ تیل کو کنٹرول کرتے ہیں وہ دنیا کی معیشت کو کنٹرول کرتے ہیں ۔دنیا میں دوسرا سب سے بڑا کاروبار اسلحے کا ہے ۔ اسکا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ دنیا کی سب ...

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  13:18

ﻭﮦ ﻓﺠﺮ ﮐﮯﻭﻗﺖﺍﭨﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﭼﮍﮬﺎﯾﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝﺟﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺱ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎﻧﺎﺷﺘﮧﺑﻨﺎﻧﮯﻟﮕﯽ ﺑﭽﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﺍﯾﺎ ...

نسوار تاریخ کے آئینے میں

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  13:02

نسوار تمباکو سے بنی ہوئی گہرے سبز رنگ کی ہلکی نشہ آور چیز ہے. نسوار کھانے والا ایک چٹکی کے برابر اپنے منہ میں رکھتا ہے. اور اس سے لطف لیتا ہے. نسوار تمباکو کے پتوں کو باریک پیس کر اور پھر اس میں حسب منشا چونا ملا ...

بیوی سے عشق کب ہوتا ہے

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  13:01

" ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ’’منہ ول کعبے شریف‘‘ پڑھا ہے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اس طرح کیا ہے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ہوں گرل فرینڈ ہوں‘‘۔۔۔ میں ...

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

  جمعرات‬‮ 7 فروری‬‮ 2019  |  14:00

پہلی نشانی ہے بہت زیادہ سوچنا۔ جو انسان بہت زیادہ سوچ بچار کرتا ہے اور خلا میں گھورتا رہتا ہے وہ پاگل اور بے حد ذہین ہوتا ہے۔ آئن سٹائن نے ایک دفعہ فارغ بیٹھ کر سوچنے کی اہمیت کے بارے میں بولا کہ اگر مجھے صرف ایک ...

خوداعتماد افراد کی 10 عادتیں

  جمعرات‬‮ 7 فروری‬‮ 2019  |  13:57

اگر شخصیت میں اعتماد ہو تو کم تعلیم کے باوجود زندگی میں ترقی ممکن ہے جبکہ خوداعتمادی سے محرومی اعلیٰ تعلیم اور صلاحیت کو بھی ماند کردیتی ہے۔ درحقیقت حقیقی اعتماد شخصیت میں ایک جادو سا بھر دیتا ہے ۔ ایسا ہونے پر لوگوں کو خود پر اور ...

پھٹکری کے دلچسپ فوائد جو آپ نہیں جانتے

  جمعرات‬‮ 7 فروری‬‮ 2019  |  13:55

عام طور پر پھٹکری پانی صاف کرنے کے لیے یا پھر شیو کروانے کے بعد چہرے پر رگڑ کر جراثیموں سے بچاؤ کے لیے استعمال کی جاتی ہے- لیکن شاید آپ کو اس بات کا ہرگز اندازہ نہیں ہے کہ پھٹکری کتنے جادوئی کمالات کی مالک ہے؟ پھٹکری ...

کیا آپ جانتے ہیں کہ مکڑی بچے پیدا کرنے کے بعد بچوں کے باپ کو کیوں قتل کرتی ہے ؟ وہ بچے بڑے ہو کر ماں کیساتھ کیا عبرتناک کام کرتے ہیں ؟ ایمان افروز تحریر‎

  جمعرات‬‮ 7 فروری‬‮ 2019  |  13:52

ایک تحقیق کے مطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد نر مکڑی (اپنے بچوں کے باپ) کو قتل کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ پھر جب اولاد بڑی ہو جاتی ہے، تو اپنی ماں کو قتل کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ کتنا عجیب ...

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ائیر ہوسٹس اور پائلٹس کی اصل تنخواہ کتنی ہو تی ہے ؟ جواب جان کر آپ کے سب اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

  جمعرات‬‮ 7 فروری‬‮ 2019  |  13:50

فضائی سفر کے شعبے کو چمک دمک اور پیسے کی دنیا قرار جاتا ہے۔ پائلٹوں اور ائرہوسٹسوں کی زندگی کے معمولات میں تو ہر کسی کو دلچسپی ہوتی ہے لیکن اکثر لوگ یہ جاننے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں کہ ان کی کمائی کتنی ہوتی ہے۔ ’ٹیلی گراف ...

دماغ عزیز ہے تو چند عادات فوراً چھوڑدیئجے

  جمعرات‬‮ 7 فروری‬‮ 2019  |  13:46

ہمارا دماغ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے جب سب سے زیادہ محنت کرتا ہے- یہاں تک کہ انسان کے سونے پر بھی دماغ سوتا نہیں ہے اور نہ وقفہ لیتا ہے- اس لیے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خود اس کی دیکھ بھال کریں لیکن ...

کیا آپ جانتے ہیں؟ اگر آپ کو قبض جیسی مہلک بیماری کا سامنا ہو تو کون سی غزائیں استعمال کرنی چاہییں

  جمعرات‬‮ 7 فروری‬‮ 2019  |  11:26

قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس کی وجہ سے بہت مشکل محسوس ہونے لگتی ہے۔قبض ذیابیطس جیسے مرض کی بھی ایک بڑی علامت ہوسکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ذیابیطس سے ہٹ کر کچھ اقسام کے کینسر لاحق ہونے کی صورت ...

ٹماٹر

  بدھ‬‮ 6 فروری‬‮ 2019  |  13:41

عدالت کتنی سٹرانگ ہوتی ہے اس کا اندازا آپ ٹماٹر سے لگالیجئے۔ ٹماٹر10مارچ 1893ءتک پوری دنیا میں فروٹ تھا۔ سپریم کورٹ کا ایک حکم آیا اور ٹماٹر پوری زندگی کیلئے سبزی بن گیا۔ اس دلچسپ کیس کی بیک گراﺅنڈ کچھ یوں ہے کہ اٹھارہ سو تراسی میں امریکن ...