Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

’’ ایشیا کا بل گیٹس‘‘

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  15:59

ملک ریاض کا شمار پاکستان ہی نہیں ایشیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے، آپ کو ایشیا کا بل گیٹس بھی کہا جاتا ہے۔ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر آپ کو لندن میں سروس ٹو ہیومنٹی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ان کی پیدائش 8فروری ...

مچھلی کے شوقین حضور اکرمﷺ کا ارشاد پڑھ لیں

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  15:57

مچھلی کے فوائد بے شمار ہیں مچھلی کی کئی اقسام ہیں لیکن اس کی ہر قسم جداطبی خصوصیات کی شامل ہے،طب نبویﷺ میں بھی مچھلی کے طبی فوائد کا ذکر ملتا ہے،حضور اکرمﷺ نے بے پناہ غذائی اور طبی فوائد کی وجہ سے ہی مچھلی کے گوشت کی ...

خوداعتماد افراد کی 10 عادتیں

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  15:53

اگر شخصیت میں اعتماد ہو تو کم تعلیم کے باوجود زندگی میں ترقی ممکن ہے جبکہ خوداعتمادی سے محرومی اعلیٰ تعلیم اور صلاحیت کو بھی ماند کردیتی ہے۔ درحقیقت حقیقی اعتماد شخصیت میں ایک جادو سا بھر دیتا ہے ۔ ایسا ہونے پر لوگوں کو خود پر اور ...

جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ ایسا سوال جس کا جواب آپ بھی ضرور جاننا چاہیں گے

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  15:50

عدالت میں جج جب کسی ملزم کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ دیتا ہے تو فیصلہ تحریر کرتے ہوئے اپنے پین کی نب بھی توڑ دیتا ہے، جج ایسا کیوں کرتے ہیں؟یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے معروف جوابات ہم یہاں قارئین کی دلچسپی ...

بابائے قوم قائد اعظم کی بیٹی ’دینا جناح‘ برسوں بعد مزار قائد پر آئیں تو انہوں نے وزیٹرز بک میں کیا لکھا؟

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  15:47

دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97
 سال ہے یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام’’دینا واڈیا‘‘ ہے،‎ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ 
ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ...

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  15:45

پہلی نشانی ہے بہت زیادہ سوچنا۔ جو انسان بہت زیادہ سوچ بچار کرتا ہے اور خلا میں گھورتا رہتا ہے وہ پاگل اور بے حد ذہین ہوتا ہے۔ آئن سٹائن نے ایک دفعہ فارغ بیٹھ کر سوچنے کی اہمیت کے بارے میں بولا کہ اگر مجھے صرف ایک ...

دماغ عزیز ہے تو چند عادات فوراً چھوڑدیئجے

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  15:39

ہمارا دماغ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے جب سب سے زیادہ محنت کرتا ہے- یہاں تک کہ انسان کے سونے پر بھی دماغ سوتا نہیں ہے اور نہ وقفہ لیتا ہے- اس لیے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خود اس کی دیکھ بھال کریں لیکن ...

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا‎‎

  اتوار‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2017  |  18:02

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ترمذی میں ہے کہابن سیرین کہتے ہیں کہ علم حدیث (اور ایسے ہی اور دینی علوم سب) دین میں داخل ہیں . لہٰذا علم حاصل کرنے سے قبل یہ دیکھو کہ اس دین کو کس شخص سے حاصل کر ...

گردے کی پتھری سے نجات وہ بھی صرف 8دن میں۔۔حیرت انگیز جادوئی نسخہ

  جمعہ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2017  |  18:20

آج کل متعدد افراد گردے کی پتھری کا شکار ہیں ۔ گردے میں پتھری گردوں کے افعال میں خرابی کے باعث ان میں جمع ہوجاتی ہے جو کہ بالکل چھوڑی کنکریوں کی مانند ہوتی ہے۔ گردے کی پتھریجب مریض کےجسم سے خارج ہوتی ہے تو اس سے مریض ...

چاکلیٹ کھائیں کھانسی پر کنٹرول پائیں

  جمعہ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2017  |  18:16

عام طورپر کھانسی کی بیماری میں کئی گھریلو نسخے تریاق کا کام کرتے ہیں لیکن ان میں شہد اور لیموں کو بہترین علاج قرار دیا جاتا ہے تاہم اب ایک تحقیق میں چاکلیٹ کو کھانسی کی بہترین دوا قرار دے دیا گیا ہے۔برطانیہ میں کی جانے والی تحقیق ...

روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے

  جمعہ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2017  |  18:09

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مدینے میں مسجد نبوی ﷺ پر جو سبز گنبد نظر آتا ہے، یہ تبلیغ جماعت کا کارنامہ ہے. 1902میں سلطان عبد العزیز بن عبد الرحمان بن سعود ایک چھوٹی سی ریاست درعیہ کا حکمران تھا.عبد ...

حضورؐ کی دعا

  جمعہ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2017  |  18:06

بنی نجیب کے جن لوگوں نے اسلام قبول کرلیا تھا وہ آقائے دوجہاںﷺ کی زیارت کے لئے بے چین تھے.آخر کار ۹ ہجری میں 13لوگوں کا ایک وفدحضورکریم ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوا.اس وقت وہ ساتھ اپنے قبیلے کی زکوٰۃ لے کر آئے تھے.سرکار دوعالم ﷺ نے ...