Android AppiOS App

فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کر دی، مسافر اس سہولت سے کب تک مستفید ہو سکیں گے

  بدھ‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2019  |  21:15

یوم دفاع کے پر مسرت موقع پر قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔قومی ایئرلائن پی آئی اے کے حکام کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق اندرون ملک تمام روٹس پر ہو گا اور کرایوں میں کمی کا اطلاق 6 سے 9 ستمبر تک ہوگا۔ تاہم بیرون ممالک سے

وطن واپس آنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے بھی یہ سہولت دستیاب

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎