Android AppiOS App

روپے کی بے قدری جاری ،ڈالر آئوٹ آف کنٹرول قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:15

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 53 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 152 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں معمولی مثبت رجحان پیدا ہونا شروع ہو گیاہے ۔ 100 انڈیکس میں 213 پوائنٹس کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد انڈیکس 35 ہزار 151 کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دو روز قبل اپنا پہلا بجٹ پیش کیا تھا جس کے بعد سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ