Android AppiOS App

پاکستان کی فضائی حدود کی اجازت ملنے کےبعد مودی نے پینترا بدل لیا، حیرت انگیز اعلان کر دیا

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:13

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی فضائی حدود سے گذرنے کا ارادہ بدل دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے چند روز قبل بشکیک کیلئے وی وی آئی پی طیارے کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی،

پاکستان نے درخواست کو قبول کرتے ہوئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق اجازت 13 جون کو بھارت سے کرغزستان فضائی روٹ استعمال کرنے کے لئے دی گئی تھی تاہم اجازت ملنے کے بعدمودی سرکار نے پینترا بدل لیا۔ ذرائع کے مطابق مودی کا طیارہ اب پاکستان کے بجائے عمان ایران اور مشرقِ وسطیٰ ممالک سے گذر کر بشکیک