Android AppiOS App

ماضی میں آپ کہتے رہے نواز شریف دھوکا دیتا، اب کیا موقف ہے؟گرفتاری سے پہلے آصف زرداری سے صحافی کا سوال، ایسا جواب دیدیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  17:41

سابق صدر آصف علی زر دار ی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کو بجٹ بنانا آتا ہی نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعدصحافی نے آصف زر داری سے سوال کیا کہ فیصلے سے کیا توقع ہے۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ جو بھی ہو گا خیر ہو گا۔

صحافی نے سوال کیا کہ ماضی میں آپ کہتے رہے نواز شریف دھوکا دیتا، اب کیا موقف ہے۔ جس پر آصف علی زر داری نے جواب دیا کہ آپ کو کس نے بھیجا ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ بجٹ کیسا ہو گا۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ ان کو بجٹ بنانا ہی نہیں