Android AppiOS App

حکومت کا بزرگ اورمعذور افراد کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ،اے ٹی ایم کارڈ جاری کیے جائیں گے،کتنی رقم دی جائے گی؟ تفصیلات جاری

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  13:00

حکومت نے بزرگ اورمعذور افراد کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پیش کردہ تجویز میں کہاگیا ہے کہ سینئر سٹیزن اور معذور افراد کو2ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ ماہانہ وظیفہ دینے کی سکیم پہلے مرحلے میں پنجاب میں شروع کی جائے گی۔

سینئر سٹیزن اور معذور افراد کا ڈیٹا اکٹھے کرنے کا کام آخری مراحل میں ہے۔سینئر سٹیزن اور معذور افراد کو ماہانہ وظیفے کے لئے اے ٹی ایم کارڈ جاری کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں کام کو حتمی شکل دینے کے لئے