Android AppiOS App

ریاض سے کراچی آنے والی سعودی ائیر لائن کی پرواز کو واپس بھیج دیا گیا لیکن کیوں؟جانئے

  جمعہ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:39

سعودی عرب کے شہر ریاض سے کراچی آنے والی سعودی ائیرلائن کی پرواز کو نامعلوم وجوہات پر واپس بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایرلائن کی پرواز نے صبح ساڑھے چھے بجے قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا۔جہاز کو مسقط کی فضائی حدود میں یہ اطلاع دی گئی ۔مسافروں کو ابھی تک کوئی وجہ