Android AppiOS App

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

  جمعرات‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:29

ڈالر کی انٹر بینک میں قدر میں مزید 20 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 151 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ دوسری جانب آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 637 کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد اس میں 405 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 35 ہزار 42 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی 3ماہ بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی