Android AppiOS App

ابلیس

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:37

زمانہ نوح میں ایک مرتبہ شیطان اپنے کئے پر بہت پچھتایا ،حضرت نوح علیہ السلام نے سبب پوچھا :تو اس نے خواہش کی کہ مجھے توبہ کی تلقین کیجئے ۔۔۔حضرت نوح علیہ السلام نے فرمایا :’’کہ اگر در حقیقت یہی ارادہ ہے تو حضرت آدم علیہ السلام کی قبر پر سجدہ کر۔۔‘‘شیطان نے بر جستہ جواب دیا :’’واہ حضرت !جب میں نے زندہ کو سجدہ نہ کیا تو قبر کو کہاں سجدہ کروں گا۔۔؟بحوالہ چمنستان