Android AppiOS App

لاہور میں سات سالہ بچے کی لاش قبر سے نکال کرشرمناک دھندہ، ایسا کام پکڑاگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ملزم گرفتار،لرزہ خیز واقعہ

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  18:36

بادامی باغ پولیس نے نومولود کی میت نکال کر بھیک مانگنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم الیاس نے بادامی باغ کے مقامی قبرستان سے نومولود کی میت چرا کر چوک میں بھیک مانگنا شروع کر دی ۔ ملزم کو شک کی بنا پر چیک کیا گیا تو

 میت شہری شجاع الرحمن کے نومولود بیٹے کی نکلی ۔ شجاع الرحمان کے ہاں 7 سال بعد بیٹا پیدا ہوا تھا جو چند گھنٹوں بعد انتقال کر گیا۔ ملزم الیاس نے میت دفنانے کے بعد قبر کھود کر نکال لی تھی ۔ تاہم پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے میت ورثا کے حوالے کر دی

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎