Android AppiOS App

دبئی کے ولی عہد نے برج خلیفہ سے متعلق ہلا دینے والا منظر پوسٹ کر دیا

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  18:01

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی وڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس وڈیو میں آسمانی بجلی کے برج خلیفہ کی چوٹی سے ٹکرانے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ دنیا کے بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کے تمام حصوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ اس کے نتیجے میں متعدد وادیوں اور نشیبی علاقوں میں سیلاب کی سی صورت حال پیدا ہو گئی۔ ان علاقوں میں راس الخیمہ، عجمان، فجیرہ اور شارقہ

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎