Android AppiOS App

پتوکی کے بازار حسن پر پولیس کا چھاپہ ، ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ بچوں کے والدین پریشان ہو جائینگے،یہاں کیا کام ہو رہا تھا جس نے ہر کسی کو پریشان کردیا ہے؟شرمناک انکشاف سامنے آگیا

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  13:18

پتوکی کے محلہ بازار حسن ہیرا منڈی میں کم عمر بچیوں کو پال کر جسم فروشی و فروخت کا انکشاف تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے نو عمر بچیوں کی فروخت میں ملوث 3 خواتین پروین بی بی وغیرہ کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضہ سے2 بچیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پتوکی ایس ایچ او ثقلین بخاری کو خفیہ اطلاع ملی کہ پتوکی شہر میں واقعہ بازار حسن ہیرا منڈی میں کم عمر بچیوں کو پال جسم فروشی کا دھندہ کروایا جاتا ہےجس پر تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے کاروائی کرتے ہوئے نو عمر بچیوں کی فروخت میں ملوث 3 خواتین گرفتار کر لیا اور

ان کے قبضہ سے2 بچیاں برآمد

کر لیں جبکہ گرفتار خواتین نے انکشاف کیا کہ ان برامد ہونے والی 13 سالہ لائبہ کو 8 سال قبل 50 ہزار میں خریدا گیا اور 3 سالہ بچی سیرت کو 80 ہزار میں خریدا اور بچیوں کی پرورش کے بعد ان سے جسم فروشی کا دھندہ کروایا جانا تھا تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار خواتین پروین بی بی وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مزید تحقیقات شروع کر دی –

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎